حضرت ختمی مرتبت [ص] کی بعثت سے بڑا واقعہ کوئی نہیں ہے۔ ایک ایسی بعثت کہ جو رسول خاتم کی بعثت ہے اور عالم امکان کی عظیم ترین شخصیت اور عظیم ترین الہٰی قوانین کی بعثت ہے اور یہ واقعہ اس دن رونما ہوا ہے اسی نے اس دن کو عظمت اور شرافت عطا کی ہے۔

ای میل کریں